Friday, April 24, 2020

چاند دیکھنے کیلئے لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں‘ فواد چوہدری

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ہردفعہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرن۔

No comments:

Post a Comment

If you want more information then comment me.

چاند دیکھنے کیلئے لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں‘ فواد چوہدری

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ہردفعہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہ...