Friday, March 27, 2020

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی
مددکرنے کا اعلان کردیا

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔نے پاکستان میں اطالوی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اٹلی کو 5 لاکھ کلورو کوئین کی گولیاں فراہم کرے گا۔ واضح رہے کہ کلوروکوئین دوا کرونا وائرس کے خلاف موثر ثابت ہوتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب نے اٹلی کو کلوروکوئین کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے 24 مارچ کو اطالوی سفارتخانے کا دورہ کرکے گولیوں کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹلی کو کرونا وائرس کے خلاف موثر ثابت ہونے والی دوا کلورو کوئین کی 5لاکھ گولیاں فراہم کرے گا

چاند دیکھنے کیلئے لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں‘ فواد چوہدری

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ہردفعہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہ...